مرکزی مواد پر جائیں
صحیح بخاری کی طرف واپس

صحیح بخاری #5617

مسلسل نمبر: 5617 · کتاب 74، حدیث 43

100%
زیرِ جائزہ

حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ عَاصِمٍ الأَحْوَلِ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ شَرِبَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم قَائِمًا مِنْ زَمْزَمَ‏.‏

اردو ترجمہ

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے زمزم کا پانی کھڑے ہو کر پیا۔

انگریزی ترجمہ

Narrated Ibn `Abbas:The Prophet (ﷺ) drank Zamzam (water) while standing

سند دیکھیں (1 راوی)

ہم سے ابونعیم نے بیان کیا، کہا ہم سے سفیان نے بیان کیا، ان سے عاصم احول نے، ان سے شعبی نے اور ان سے عباس رضی اللہ عنہما نے بیان کیا کہ

  1. 1
    صحابی (راویِ اول)