صحیح بخاری کی طرف واپس
صحیح بخاری #5609
مسلسل نمبر: 5609 · کتاب 74، حدیث 35
100%
إِنَّ لَهُ دَسَمًا ".
اردو ترجمہ
اس میں چکناہٹ ہوتی ہے۔
انگریزی ترجمہ
It contains fat
سند دیکھیں (1 راوی)
حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِمٍ، عَنِ الأَوْزَاعِيِّ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ـ رضى الله عنهما ـ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم شَرِبَ لَبَنًا فَمَضْمَضَ وَقَالَ
ہم سے ابوعاصم نے بیان کیا، ان سے امام اوزاعی نے بیان کیا، ان سے ابن شہاب نے بیان کیا، ان سے عبیداللہ بن نے اور ان سے عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما نے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے دودھ پیا پھر کلی کی اور فرمایا کہ
- 1صحابی (راویِ اول)