صحیح بخاری کی طرف واپس
صحیح بخاری #5553
مسلسل نمبر: 5553 · کتاب 73، حدیث 9
100%
حَدَّثَنَا آدَمُ بْنُ أَبِي إِيَاسٍ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ صُهَيْبٍ، قَالَ سَمِعْتُ ـ رضى الله عنه ـ قَالَ كَانَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم يُضَحِّي بِكَبْشَيْنِ وَأَنَا أُضَحِّي بِكَبْشَيْنِ.
اردو ترجمہ
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم دو مینڈھوں کی قربانی کرتے تھے اور میں بھی دو مینڈھوں کی قربانی کرتا تھا۔
انگریزی ترجمہ
Narrated Anas bin Malik:The Prophet (ﷺ) used to offer two rams as sacrifices, and I also used to offer two rams
سند دیکھیں (1 راوی)
ہم سے آدم بن ابی ایاس نے بیان کیا، انہوں نے کہا ہم سے شعبہ نے بیان کیا، ان سے عبدالعزیز بن صہیب نے بیان کیا، انہوں نے رضی اللہ عنہ سے سنا کہ انہوں نے بیان کیا کہ
- 1صحابی (راویِ اول)