مرکزی مواد پر جائیں
صحیح بخاری کی طرف واپس

صحیح بخاری #5512

مسلسل نمبر: 5512 · کتاب 72، حدیث 38

100%
زیرِ جائزہ

حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ، حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ هِشَامٍ، عَنْ فَاطِمَةَ بِنْتِ الْمُنْذِرِ، أَنَّ أَبِي بَكْرٍ، قَالَتْ نَحَرْنَا عَلَى عَهْدِ رَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم فَرَسًا فَأَكَلْنَاهُ‏.‏ تَابَعَهُ وَكِيعٌ وَابْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ هِشَامٍ فِي النَّحْرِ‏.‏

اردو ترجمہ

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانہ میں ہم نے ایک گھوڑے کو نحر کیا ( اس کے سینے کے اوپر کے حصہ میں چھری مار کر ) پھر اسے کھایا۔ اس کی متابعت وکیع اور ابن عیینہ نے ہشام سے «نحر‏.‏» کے ذکر کے ساتھ کی۔

انگریزی ترجمہ

Narrated Asma' bint Abu Bakr:We slaughtered a horse (by Nahr) during the lifetime of Allah's Messenger (ﷺ) and ate it

سند دیکھیں (1 راوی)

ہم سے قتیبہ نے بیان کیا، کہا ہم سے جریر نے بیان کیا، ان سے ہشام نے، ان سے فاطمہ بنت منذر نے کہ ابی بکر رضی اللہ عنہما نے بیان کیا کہ

  1. 1
    صحابی (راویِ اول)