صحیح بخاری کی طرف واپس
صحیح بخاری #5510
مسلسل نمبر: 5510 · کتاب 72، حدیث 36
100%
حَدَّثَنَا خَلاَّدُ بْنُ يَحْيَى، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، قَالَ أَخْبَرَتْنِي فَاطِمَةُ بِنْتُ الْمُنْذِرِ، امْرَأَتِي عَنْ أَبِي بَكْرٍ ـ رضى الله عنهما ـ قَالَتْ نَحَرْنَا عَلَى عَهْدِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم فَرَسًا فَأَكَلْنَاهُ.
اردو ترجمہ
ہم نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں ایک گھوڑا نحر کیا اور اسے کھایا۔
انگریزی ترجمہ
Narrated Asma bint Abu Bakr:We slaughtered a horse (by Nahr) during the lifetime of the Prophet (ﷺ) and ate it
سند دیکھیں (1 راوی)
ہم سے خلاد بن یحییٰ نے بیان کیا، انہوں نے کہا ہم سے سفیان نے بیان کیا، ان سے ہشام بن عروہ نے کہا کہ مجھے میری بیوی فاطمہ بنت منذر نے خبر دی ان سے ابی بکر رضی اللہ عنہما نے بیان کیا کہ
- 1صحابی (راویِ اول)