مرکزی مواد پر جائیں
صحیح بخاری کی طرف واپس

صحیح بخاری #4643

مسلسل نمبر: 4643 · کتاب 65، حدیث 165

100%
زیرِ جائزہ

حَدَّثَنَا يَحْيَى، حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ هِشَامٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ الزُّبَيْرِ، ‏{‏خُذِ الْعَفْوَ وَأْمُرْ بِالْعُرْفِ‏}‏ قَالَ مَا أَنْزَلَ اللَّهُ إِلاَّ فِي أَخْلاَقِ النَّاسِ‏.‏

اردو ترجمہ

آیت «خذ العفو وأمر بالعرف‏» ”معافی اختیار کیجئے اور نیک کام کا حکم دیتے رہئیے۔“ لوگوں کے اخلاق کی اصلاح کے لیے ہی نازل ہوئی ہے۔

انگریزی ترجمہ

Hold to forgiveness; command what is right..." was not revealed by Allah except in connection with the character of the people

سند دیکھیں (1 راوی)

ہم سے یحییٰ نے بیان کیا، کہا ہم سے وکیع نے بیان کیا، ان سے ہشام نے، ان سے ان کے والد نے اور ان سے زبیر رضی اللہ عنہما نے بیان کیا کہ

  1. 1
    صحابی (راویِ اول)