مرکزی مواد پر جائیں
صحیح بخاری کی طرف واپس

صحیح بخاری #4605

مسلسل نمبر: 4605 · کتاب 65، حدیث 127

100%
زیرِ جائزہ

حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، سَمِعْتُ ـ رضى الله عنه ـ قَالَ آخِرُ سُورَةٍ نَزَلَتْ بَرَاءَةَ، وَآخِرُ آيَةٍ نَزَلَتْ ‏{‏يَسْتَفْتُونَكَ ‏}‏

اردو ترجمہ

سب سے آخر میں جو سورت نازل ہوئی وہ سورۃ برات ہے اور ( احکام میراث کے سلسلے میں ) سب سے آخر میں جو آیت نازل ہوئی وہ «يستفتونك قل الله یفتیکم فى الکلالة» ہے۔

انگریزی ترجمہ

Narrated Al-Bara:The last Sura that was revealed was Bara'a, and the last Verse that was revealed was: "They ask you for a legal verdict, Say: Allah directs (thus) about those who leave no descendants or ascendants as heirs

سند دیکھیں (1 راوی)

ہم سے سلیمان بن حرب نے بیان کیا، کہا ہم سے شعبہ نے بیان کیا، ان سے ابواسحاق نے اور انہوں نے رضی اللہ عنہ سے سنا، انہوں نے بیان کیا کہ

  1. 1
    صحابی (راویِ اول)