صحیح بخاری کی طرف واپس
صحیح بخاری #4472
مسلسل نمبر: 4472 · کتاب 64، حدیث 487
100%
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ رَجَاءٍ، حَدَّثَنَا إِسْرَائِيلُ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، حَدَّثَنَا ـ رضى الله عنه ـ قَالَ غَزَوْتُ مَعَ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم خَمْسَ عَشْرَةَ.
اردو ترجمہ
میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ پندرہ غزوں میں شریک رہا ہوں۔
انگریزی ترجمہ
Narrated Al-Bara:I fought fifteen Ghazawat in the company of the Prophet
سند دیکھیں (1 راوی)
ہم سے عبداللہ بن رجاء نے بیان کیا، کہا ہم سے اسرائیل نے بیان کیا، انہوں نے ان سے ابواسحاق نے، کہا ہم سے رضی اللہ عنہ نے کہ
- 1صحابی (راویِ اول)