مرکزی مواد پر جائیں
صحیح بخاری کی طرف واپس

صحیح بخاری #4426

مسلسل نمبر: 4426 · کتاب 64، حدیث 448

100%
زیرِ جائزہ

حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، قَالَ سَمِعْتُ الزُّهْرِيَّ، عَنِ يَزِيدَ، يَقُولُ أَذْكُرُ أَنِّي خَرَجْتُ مَعَ الْغِلْمَانِ إِلَى ثَنِيَّةِ الْوَدَاعِ نَتَلَقَّى رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم‏.‏ وَقَالَ سُفْيَانُ مَرَّةً مَعَ الصِّبْيَانِ‏.‏

اردو ترجمہ

مجھے یاد ہے جب میں بچوں کے ساتھ ثنیۃ الوداع کی طرف رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا استقبال کرنے گیا تھا۔ سفیان نے ایک مرتبہ ( «مع الغلمان» کے بجائے ) «مع الصبيان‏.‏» بیان کیا۔

انگریزی ترجمہ

Narrated As-Sa'ib bin Yazid:I remember that I went out with the boys to (the place called) Thaniyat-ul-Wada` to receive Allah's Apostle

سند دیکھیں (1 راوی)

ہم سے علی بن عبداللہ مدینی نے بیان کیا، انہوں نے کہا ہم سے سفیان بن عیینہ نے بیان کیا، کہا کہ میں نے زہری سے سنا، انہوں نے رضی اللہ عنہ سے سنا، وہ بیان کرتے تھے کہ

  1. 1
    صحابی (راویِ اول)