صحیح بخاری کی طرف واپس
صحیح بخاری #432
مسلسل نمبر: 432 · کتاب 8، حدیث 82
100%
اجْعَلُوا فِي بُيُوتِكُمْ مِنْ صَلاَتِكُمْ، وَلاَ تَتَّخِذُوهَا قُبُورًا ".
اردو ترجمہ
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اپنے گھروں میں بھی نمازیں پڑھا کرو اور انہیں بالکل مقبرہ نہ بنا لو۔
انگریزی ترجمہ
Offer some of your prayers (Nawafil) at home, and do not take your houses as graves
سند دیکھیں (1 راوی)
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَى، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ، قَالَ أَخْبَرَنِي نَافِعٌ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم قَالَ
ہم سے مسدد نے بیان کیا، انہوں نے کہا ہم سے یحییٰ نے بیان کیا، انہوں نے عبیداللہ بن عمر کے واسطہ سے بیان کیا، انہوں نے کہا کہ مجھے نافع نے عمر رضی اللہ عنہما کے واسطہ سے خبر دی کہ
- 1صحابی (راویِ اول)