صحیح بخاری کی طرف واپس
صحیح بخاری #4243
مسلسل نمبر: 4243 · کتاب 64، حدیث 280
100%
حَدَّثَنَا الْحَسَنُ، حَدَّثَنَا قُرَّةُ بْنُ حَبِيبٍ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ دِينَارٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ـ رضى الله عنهما ـ قَالَ مَا شَبِعْنَا حَتَّى فَتَحْنَا خَيْبَرَ.
اردو ترجمہ
جب تک خیبر فتح نہیں ہوا تھا ہم تنگی میں تھے۔
انگریزی ترجمہ
Narrated Ibn `Umar:We did not eat our fill except after we had conquered Khaibar
سند دیکھیں (1 راوی)
ہم سے حسن نے بیان کیا ‘ کہا ہم سے قرہ بن حبیب نے بیان کیا ‘ کہا ہم سے عبدالرحمٰن بن دینار نے بیان کیا ‘ ان سے ان کے والد نے اور ان سے عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے بیان کیا کہ
- 1صحابی (راویِ اول)