صحیح بخاری کی طرف واپس
صحیح بخاری #415
مسلسل نمبر: 415 · کتاب 8، حدیث 65
100%
الْبُزَاقُ فِي الْمَسْجِدِ خَطِيئَةٌ، وَكَفَّارَتُهَا دَفْنُهَا ".
اردو ترجمہ
مسجد میں تھوکنا گناہ ہے اور اس کا کفارہ اسے ( زمین میں ) چھپا دینا ہے۔
انگریزی ترجمہ
Spitting in the mosque is a sin and its expiation is to bury it
سند دیکھیں (1 راوی)
حَدَّثَنَا آدَمُ، قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، قَالَ حَدَّثَنَا قَتَادَةُ، قَالَ سَمِعْتُ مَالِكٍ، قَالَ قَالَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم
ہم سے آدم بن ابی ایاس نے بیان کیا، کہا ہم سے شعبہ نے، کہا ہم سے قتادہ نے کہا کہ میں نے رضی اللہ عنہ سے سنا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ
- 1صحابی (راویِ اول)