مرکزی مواد پر جائیں
صحیح بخاری کی طرف واپس

صحیح بخاری #4107

مسلسل نمبر: 4107 · کتاب 64، حدیث 151

100%
زیرِ جائزہ

حَدَّثَنِي عَبْدَةُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الصَّمَدِ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ـ هُوَ ابْنُ دِينَارٍ ـ عَنْ أَبِيهِ، أَنَّ ابْنَ عُمَرَ ـ رضى الله عنهما ـ قَالَ أَوَّلُ يَوْمٍ شَهِدْتُهُ يَوْمُ الْخَنْدَقِ‏.‏

اردو ترجمہ

سب سے پہلا غزوہ جس میں میں نے شرکت کی وہ غزوہ خندق ہے۔

انگریزی ترجمہ

Narrated Ibn `Umar:The first day (i.e. Ghazwa) I participated in, was the day of Al-Khandaq (i.e. Trench)

سند دیکھیں (1 راوی)

مجھ سے عبدہ بن نے بیان کیا ‘ کہا ہم سے عبدالصمد بن عبدالوارث نے بیان کیا ‘ ان سے عبدالرحمٰن بن عبداللہ بن دینار نے ‘ ان سے ان کے والد نے اور ان سے عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے بیان کیا کہ

  1. 1
    صحابی (راویِ اول)