مرکزی مواد پر جائیں
صحیح بخاری کی طرف واپس

صحیح بخاری #4038

مسلسل نمبر: 4038 · کتاب 64، حدیث 85

100%
زیرِ جائزہ

اس روایت کا درجہ ہمارے ریکارڈ میں درج نہیں۔

اردو ترجمہ

“نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے چند آدمیوں کو ابورافع کے پاس بھیجا ( منجملہ ان کے ) عبداللہ بن عتیک رات کو اس گھر میں گھسے، وہ سو رہا تھا۔ اسے قتل کیا۔”

بروایت براء بن عازب رضی اللہ عنہ،

عربی متن

حَدَّثَنِي إِسْحَاقُ بْنُ نَصْرٍ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ آدَمَ، حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي زَائِدَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنِ ـ رضى الله عنهما ـ قَالَ بَعَثَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم رَهْطًا إِلَى أَبِي رَافِعٍ فَدَخَلَ عَلَيْهِ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَتِيكٍ بَيْتَهُ لَيْلاً وَهْوَ نَائِمٌ فَقَتَلَهُ‏.‏

انگریزی ترجمہ

Narrated Al-Bara bin Azib:Allah's Messenger (ﷺ) sent a group of persons to Abu Rafi`. `Abdullah bin Atik entered his house at night, while he was sleeping, and killed him

ماخذ و سند (1 راوی)
مجموعہ
صحیح بخاری
مسلسل نمبر:
4038
کتاب
64، حدیث 85
راوی صحابی
براء بن عازب رضی اللہ عنہ
درجہ
درج نہیں

نیچے وہ راوی ہیں جن کے ذریعے یہ روایت مصنف تک پہنچی۔

مجھ سے اسحاق بن نصر نے بیان کیا، انہوں نے کہا ہم سے یحییٰ بن آدم نے بیان کیا، ان سے یحییٰ بن ابی زائدہ نے، انہوں نے اپنے والد زکریا بن ابی زائدہ سے، ان سے ابواسحاق سبیعی نے بیان کیا، ان سے رضی اللہ عنہما نے بیان کیا، انہوں نے کہا کہ

  1. 1
    صحابی (راویِ اول)

حدیث کی صحت کو سمجھیں

تمام اصطلاحات ←

حدیث کی درجہ بندی علمائے حدیث کا تحقیقی کام ہے۔ بعض روایات کے درجے میں محدثین کی رائے مختلف ہو سکتی ہے، اس لیے ہر حدیث کے ساتھ یہ بھی لکھا جاتا ہے کہ درجہ کس عالم نے دیا۔