صحیح بخاری کی طرف واپس
صحیح بخاری #3955
مسلسل نمبر: 3955 · کتاب 64، حدیث 7
100%
حَدَّثَنَا مُسْلِمٌ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنِ الْبَرَاءِ، قَالَ اسْتُصْغِرْتُ أَنَا وَابْنُ، عُمَرَ.
اردو ترجمہ
( بدر کی لڑائی کے موقع پر ) مجھے اور ابن عمر رضی اللہ عنہما کو نابالغ قرار دے دیا گیا تھا۔
انگریزی ترجمہ
Narrated Al-Bara:I and Ibn `Umar were considered too young to take part in the battle of Badr
سند دیکھیں (1 راوی)
ہم سے مسلم بن ابراہیم نے بیان کیا، کہا ہم سے شعبہ نے بیان کیا، ان سے ابواسحاق نے اور ان سے رضی اللہ عنہما نے بیان کیا کہ
- 1صحابی (راویِ اول)