صحیح بخاری کی طرف واپس
صحیح بخاری #388
مسلسل نمبر: 388 · کتاب 8، حدیث 40
100%
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ نَصْرٍ، قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ، عَنِ الأَعْمَشِ، عَنْ مُسْلِمٍ، عَنْ مَسْرُوقٍ، عَنِ شُعْبَةَ، قَالَ وَضَّأْتُ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم فَمَسَحَ عَلَى خُفَّيْهِ وَصَلَّى.
اردو ترجمہ
میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو وضو کرایا۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے موزوں پر مسح کیا اور نماز پڑھی۔
انگریزی ترجمہ
Narrated Al-Mughira bin Shu'ba: I helped the Prophet (ﷺ) in performing ablution and he passed his wet hands over his Khuffs and prayed
سند دیکھیں (1 راوی)
ہم سے اسحاق بن نصر نے بیان کیا کہ کہا ہم سے ابواسامہ نے بیان کیا اعمش کے واسطہ سے، انہوں نے مسلم بن صبیح سے، انہوں نے مسروق بن اجدع سے، انہوں نے سے، انہوں نے کہا کہ
- 1صحابی (راویِ اول)