صحیح بخاری کی طرف واپس
صحیح بخاری #3323
مسلسل نمبر: 3323 · کتاب 59، حدیث 129
100%
حَدَّثَنَا يُوسُفَ، أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، عَنْ نَافِعٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ ـ رضى الله عنهما ـ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم أَمَرَ بِقَتْلِ الْكِلاَبِ.
اردو ترجمہ
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے کتوں کو مارنے کا حکم فرمایا ہے۔
انگریزی ترجمہ
Narrated `Abdullah bin `Umar:Allah's Messenger (ﷺ) ordered that the dogs should be killed
سند دیکھیں (1 راوی)
ہم سے یوسف نے بیان کیا، انہوں نے کہا ہم کو امام مالک نے خبر دی، انہیں نافع نے اور انہیں عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے کہ
- 1صحابی (راویِ اول)