مرکزی مواد پر جائیں
صحیح بخاری کی طرف واپس

صحیح بخاری #3264

مسلسل نمبر: 3264 · کتاب 59، حدیث 74

100%
زیرِ جائزہ

‏ الْحُمَّى مِنْ فَيْحِ جَهَنَّمَ فَأَبْرِدُوهَا بِالْمَاءِ ‏"‏‏.‏

اردو ترجمہ

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ”بخار جہنم کی بھاپ کے اثر سے ہوتا ہے اس لیے اسے پانی سے ٹھنڈا کر لیا کرو۔“

انگریزی ترجمہ

Fever is from the heat of the (Hell) Fire; so abate fever with water

سند دیکھیں (1 راوی)

حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، عَنْ يَحْيَى، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ، قَالَ حَدَّثَنِي نَافِعٌ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ـ رضى الله عنهما ـ عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم قَالَ ‏

ہم سے مسدد نے بیان کیا، ان سے یحییٰ نے، ان سے عبیداللہ نے بیان کیا، کہا کہ مجھ سے نافع نے بیان کیا اور انہیں عمر رضی اللہ عنہما نے کہ

  1. 1
    صحابی (راویِ اول)