صحیح بخاری کی طرف واپس
صحیح بخاری #3250
مسلسل نمبر: 3250 · کتاب 59، حدیث 61
100%
مَوْضِعُ سَوْطٍ فِي الْجَنَّةِ خَيْرٌ مِنَ الدُّنْيَا وَمَا فِيهَا ".
اردو ترجمہ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ”جنت میں ایک کوڑے کی جگہ دنیا سے اور جو کچھ دنیا میں ہے، سب سے بہتر ہے۔“
انگریزی ترجمہ
A place in Paradise equal to the size of a lash is better than the whole world and whatever is in it
سند دیکھیں (1 راوی)
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ أَبِي حَازِمٍ، عَنْ سَعْدٍ السَّاعِدِيِّ، قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم
ہم سے علی بن عبداللہ نے بیان کیا، انہوں نے کہا ہم سے سفیان نے بیان کیا، ان سے ابوحازم نے اور ان سے رضی اللہ عنہ نے کہ
- 1صحابی (راویِ اول)