مرکزی مواد پر جائیں
صحیح بخاری کی طرف واپس

صحیح بخاری #3122

مسلسل نمبر: 3122 · کتاب 57، حدیث 31

100%
زیرِ جائزہ

‏ أُحِلَّتْ لِي الْغَنَائِمُ ‏"‏‏.‏

اردو ترجمہ

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فرمایا ”میرے لیے ( مراد امت ہے ) غنیمت کے مال حلال کئے گئے ہیں۔“

انگریزی ترجمہ

Booty has been made legal for me

سند دیکھیں (1 راوی)

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سِنَانٍ، حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، أَخْبَرَنَا سَيَّارٌ، حَدَّثَنَا يَزِيدُ الْفَقِيرُ، حَدَّثَنَا ـ رضى الله عنهما ـ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم ‏

ہم سے محمد بن سنان نے بیان کیا ‘ کہا ہم سے ہشیم نے بیان کیا ‘ کہا ہم کو سیار بن ابی سیار نے خبر دی ‘ کہا ہم سے یزید فقیر نے بیان کیا ‘ کہا ہم سے رضی اللہ عنہما نے بیان کیا کہ

  1. 1
    صحابی (راویِ اول)