صحیح بخاری کی طرف واپس
صحیح بخاری #3087
مسلسل نمبر: 3087 · کتاب 56، حدیث 291
100%
ادْخُلِ الْمَسْجِدَ فَصَلِّ رَكْعَتَيْنِ ".
اردو ترجمہ
پہلے مسجد میں جا اور دو رکعت ( نفل ) نماز پڑھ۔
انگریزی ترجمہ
Enter the Mosque and offer two rak`at
سند دیکھیں (1 راوی)
حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ مُحَارِبِ بْنِ دِثَارٍ، قَالَ سَمِعْتُ عَبْدِ اللَّهِ، رضى الله عنهما قَالَ كُنْتُ مَعَ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم فِي سَفَرٍ فَلَمَّا قَدِمْنَا الْمَدِينَةَ قَالَ لِي
ہم سے سلیمان بن حرب نے بیان کیا ‘ انہوں نے کہا ہم سے شعبہ نے بیان کیا ‘ ان سے محارب بن دثار نے بیان کیا ‘ انہوں نے کہا کہ میں نے انصاری رضی اللہ عنہما سے سنا ‘ انہوں نے بیان کیا کہ میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ ایک سفر میں تھا۔ جب ہم مدینہ پہنچے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ
- 1صحابی (راویِ اول)