مرکزی مواد پر جائیں
صحیح بخاری کی طرف واپس

صحیح بخاری #3083

مسلسل نمبر: 3083 · کتاب 56، حدیث 287

100%
زیرِ جائزہ

حَدَّثَنَا مَالِكُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ، حَدَّثَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، قَالَ قَالَ ـ رضى الله عنه ذَهَبْنَا نَتَلَقَّى رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم مَعَ الصِّبْيَانِ إِلَى ثَنِيَّةِ الْوَدَاعِ‏.‏

اردو ترجمہ

نے کہا ‘ ( جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم غزوہ تبوک سے واپس تشریف لا رہے تھے تو ) ہم سب بچے ثنیۃ الوداع تک آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا استقبال کرنے گئے تھے۔

انگریزی ترجمہ

Narrated As-Sa'ib bin Yazid:I along with some boys went out to receive Allah's Messenger (ﷺ) at Thaniyatal-Wada

سند دیکھیں (1 راوی)

ہم سے مالک بن اسماعیل نے بیان کیا ‘ کہا کہ ہم سے سفیان بن عیینہ نے بیان کیا ‘ ان سے زہری نے بیان کیا کہ رضی اللہ عنہ

  1. 1
    صحابی (راویِ اول)