مرکزی مواد پر جائیں
صحیح بخاری کی طرف واپس

صحیح بخاری #2871

مسلسل نمبر: 2871 · کتاب 56، حدیث 87

100%
زیرِ جائزہ

حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ، حَدَّثَنَا مُعَاوِيَةُ، حَدَّثَنَا أَبُو إِسْحَاقَ، عَنْ حُمَيْدٍ، قَالَ سَمِعْتُ أَنَسًا ـ رضى الله عنه ـ يَقُولُ كَانَتْ نَاقَةُ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم يُقَالُ لَهَا الْعَضْبَاءُ‏.‏

اردو ترجمہ

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی اونٹنی کا نام عضباء تھا۔

انگریزی ترجمہ

Narrated Anas:The she camel of the Prophet (ﷺ) was called Al-Adba

سند دیکھیں (1 راوی)

ہم سے عبداللہ بن محمد مسندی نے بیان کیا، انہوں نے کہا ہم سے معاویہ بن عمرو نے بیان کیا، ان سے ابواسحاق ابراہیم نے بیان کیا، ان سے حمید نے بیان کیا کہ میں نے رضی اللہ عنہ سے سنا، آپ نے بیان کیا کہ

  1. 1
    صحابی (راویِ اول)