مرکزی مواد پر جائیں
صحیح بخاری کی طرف واپس

صحیح بخاری #2849

مسلسل نمبر: 2849 · کتاب 56، حدیث 65

100%
زیرِ جائزہ

‏ الْخَيْلُ فِي نَوَاصِيهَا الْخَيْرُ إِلَى يَوْمِ الْقِيَامَةِ ‏"‏‏.‏

اردو ترجمہ

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ”قیامت تک گھوڑے کی پیشانی کے ساتھ خیر و برکت وابستہ رہے گی ( کیونکہ اس سے جہاد میں کام لیا جاتا رہے گا ) ۔“

انگریزی ترجمہ

Good will remain (as a permanent quality) in the foreheads of horses till the Day of Resurrection

سند دیکھیں (1 راوی)

حَدَّثَنَا مَسْلَمَةَ، حَدَّثَنَا مَالِكٌ، عَنْ نَافِعٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ ـ رضى الله عنهما ـ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم ‏

ہم سے مسلمہ نے بیان کیا، کہا ہم سے امام مالک نے بیان کیا، ان سے نافع نے اور ان سے عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے بیان کیا کہ

  1. 1
    صحابی (راویِ اول)