مرکزی مواد پر جائیں
صحیح بخاری کی طرف واپس

صحیح بخاری #2838

مسلسل نمبر: 2838 · کتاب 56، حدیث 54

100%
زیرِ جائزہ

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يُونُسَ، حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ، حَدَّثَنَا حُمَيْدٌ، أَنَّ أَنَسًا، حَدَّثَهُمْ قَالَ رَجَعْنَا مِنْ غَزْوَةِ تَبُوكَ مَعَ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم‏.‏

اردو ترجمہ

ہم نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی ساتھ غزوہ تبوک سے واپس ہوئے۔

انگریزی ترجمہ

Narrated Anas:We returned from the Ghazwa of Tabuk along with the Prophet. (See Hadith No. 92 below)

سند دیکھیں (1 راوی)

ہم سے احمد بن یونس نے بیان کیا ‘ کہا ہم سے زہیر نے بیان کیا ‘ کہا ہم سے حمید نے بیان کیا اور ان سے رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ

  1. 1
    صحابی (راویِ اول)