مرکزی مواد پر جائیں
صحیح بخاری کی طرف واپس

صحیح بخاری #2836

مسلسل نمبر: 2836 · کتاب 56، حدیث 52

100%
زیرِ جائزہ

‏ لَوْلاَ أَنْتَ مَا اهْتَدَيْنَا ‏"‏‏.‏

اردو ترجمہ

” ( اے اللہ! ) اگر تو نہ ہوتا تو ہمیں ہدایت نصیب نہ ہوتی۔“ یعنی تو ہدایت گر نہ ہوتا تو نہ ملتی ہم کو راہ۔

انگریزی ترجمہ

Without You (O Allah!) we would have got no guidance

سند دیکھیں (1 راوی)

حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، سَمِعْتُ ـ رضى الله عنه ـ كَانَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم يَنْقُلُ وَيَقُولُ ‏

ہم سے ابوالولید نے بیان کیا ‘ کہا ہم سے شعبہ نے بیان کیا ‘ ان سے ابواسحاق نے ‘ انہوں نے رضی اللہ عنہ سے سنا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ( خندق کھودتے ہوئے مٹی ) اٹھا رہے تھے اور فرما رہے تھے کہ

  1. 1
    صحابی (راویِ اول)