مرکزی مواد پر جائیں
صحیح بخاری کی طرف واپس

صحیح بخاری #2830

مسلسل نمبر: 2830 · کتاب 56، حدیث 46

100%
زیرِ جائزہ

‏ الطَّاعُونُ شَهَادَةٌ لِكُلِّ مُسْلِمٍ ‏"‏‏.‏

اردو ترجمہ

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ”طاعون کی موت ہر مسلمان کے لیے شہادت کا درجہ رکھتی ہے۔“

انگریزی ترجمہ

Plague is the cause of martyrdom of every Muslim (who dies because of it)

سند دیکھیں (1 راوی)

حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ مُحَمَّدٍ، أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ، أَخْبَرَنَا عَاصِمٌ، عَنْ حَفْصَةَ بِنْتِ سِيرِينَ، عَنْ ـ رضى الله عنه ـ عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم قَالَ ‏

ہم سے بشر بن محمد نے بیان کیا، کہا ہم کو عبداللہ نے خبر دی، کہا ہم کو عاصم نے خبر دی حفصہ بنت سیرین سے اور انہوں نے رضی اللہ عنہ سے کہ

  1. 1
    صحابی (راویِ اول)