مرکزی مواد پر جائیں
صحیح بخاری کی طرف واپس

صحیح بخاری #2546

مسلسل نمبر: 2546 · کتاب 49، حدیث 29

100%
زیرِ جائزہ

‏ الْعَبْدُ إِذَا نَصَحَ سَيِّدَهُ وَأَحْسَنَ عِبَادَةَ رَبِّهِ كَانَ لَهُ أَجْرُهُ مَرَّتَيْنِ ‏"‏‏.‏

اردو ترجمہ

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ”غلام جو اپنے آقا کا خیرخواہ بھی ہو اور اپنے رب کی عبادت بھی اچھی طرح کرتا ہو تو اسے دوگنا ثواب ملتا ہے۔“

انگریزی ترجمہ

If a slave is honest and faithful to his master and worships his Lord (Allah) in a perfect manner, he will get a double reward

سند دیکھیں (1 راوی)

حَدَّثَنَا مَسْلَمَةَ، عَنْ مَالِكٍ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ـ رضى الله عنهما ـ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم قَالَ ‏

ہم سے مسلمہ نے بیان کیا، انہوں نے امام مالک سے، انہوں نے نافع سے، انہوں نے عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے کہ

  1. 1
    صحابی (راویِ اول)