صحیح بخاری کی طرف واپس
صحیح بخاری #2520
مسلسل نمبر: 2520 · کتاب 49، حدیث 4
100%
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي بَكْرٍ، حَدَّثَنَا عَثَّامٌ، حَدَّثَنَا هِشَامٌ، عَنْ فَاطِمَةَ بِنْتِ الْمُنْذِرِ، عَنْ أَبِي بَكْرٍ ـ رضى الله عنهما ـ قَالَتْ كُنَّا نُؤْمَرُ عِنْدَ الْخُسُوفِ بِالْعَتَاقَةِ.
اردو ترجمہ
ہمیں سورج گرہن کے وقت غلام آزاد کرنے کا حکم دیا جاتا تھا۔
انگریزی ترجمہ
Narrated Asma' bint Abu Bakr:We were ordered to free slaves at the time of lunar eclipses
سند دیکھیں (1 راوی)
ہم سے محمد بن ابی بکر نے بیان کیا، انہوں نے کہا ہم سے عثام نے بیان کیا، انہوں نے کہا ہم سے ہشام نے بیان کیا، ان سے فاطمہ بنت منذر نے بیان کیا اور ان سے ابی بکر رضی اللہ عنہما نے بیان کیا کہ
- 1صحابی (راویِ اول)