صحیح بخاری کی طرف واپس
صحیح بخاری #2447
مسلسل نمبر: 2447 · کتاب 46، حدیث 8
100%
الظُّلْمُ ظُلُمَاتٌ يَوْمَ الْقِيَامَةِ ".
اردو ترجمہ
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا، ظلم قیامت کے دن اندھیرے ہوں گے۔
انگریزی ترجمہ
Oppression will be a darkness on the Day of Resurrection
سند دیکھیں (1 راوی)
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يُونُسَ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ الْمَاجِشُونُ، أَخْبَرَنَا دِينَارٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ ـ رضى الله عنهما ـ عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم قَالَ
ہم سے احمد بن یونس نے بیان کیا، کہا کہ ہم سے عبدالعزیز ماجشون نے بیان کیا، انہیں دینار نے خبر دی، اور انہیں عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے کہ
- 1صحابی (راویِ اول)