صحیح بخاری کی طرف واپس
صحیح بخاری #2443
مسلسل نمبر: 2443 · کتاب 46، حدیث 4
100%
انْصُرْ أَخَاكَ ظَالِمًا أَوْ مَظْلُومًا ".
اردو ترجمہ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا، اپنے بھائی کی مدد کرو وہ ظالم ہو یا مظلوم۔
انگریزی ترجمہ
Help your brother, whether he is an oppressor or he is an oppressed one
سند دیکھیں (1 راوی)
حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، أَخْبَرَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ أَبِي بَكْرِ بْنِ أَنَسٍ، وَحُمَيْدٌ الطَّوِيلُ، سَمِعَا ـ رضى الله عنه ـ يَقُولُ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم
ہم سے عثمان بن ابی شیبہ نے بیان کیا، انہوں نے کہا کہ ہم سے ہشیم نے بیان کیا، انہیں عبیداللہ بن ابی بکر بن اور حمید طویل نے خبر دی، انہوں نے انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے سنا کہ
- 1صحابی (راویِ اول)