مرکزی مواد پر جائیں
صحیح بخاری کی طرف واپس

صحیح بخاری #2231

مسلسل نمبر: 2231 · کتاب 34، حدیث 178

100%
زیرِ جائزہ

حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ عَمْرٍو، سَمِعَ ـ رضى الله عنهما ـ يَقُولُ بَاعَهُ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم‏.‏

اردو ترجمہ

مدبر غلام کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے بیچا تھا۔

انگریزی ترجمہ

Narrated Jabir bin `Abdullah:Allah's Messenger (ﷺ) sold a Mudabbar

سند دیکھیں (1 راوی)

ہم سے قتیبہ نے بیان کیا، ان سے سفیان نے بیان کیا، ان سے عمرو نے، انہوں نے رضی اللہ عنہما کو یہ کہتے سنا تھا کہ

  1. 1
    صحابی (راویِ اول)