صحیح بخاری کی طرف واپس
صحیح بخاری #2161
مسلسل نمبر: 2161 · کتاب 34، حدیث 112
100%
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى، حَدَّثَنَا مُعَاذٌ، حَدَّثَنَا ابْنُ عَوْنٍ، عَنْ مُحَمَّدٍ، قَالَ ـ رضى الله عنه ـ نُهِينَا أَنْ يَبِيعَ حَاضِرٌ لِبَادٍ.
اردو ترجمہ
ہمیں اس سے روکا گیا کہ کوئی شہری کسی دیہاتی کا مال تجارت بیچے۔
انگریزی ترجمہ
Narrated Anas bin Malik:We were forbidden that a town dweller should sell goods of a desert dweller
سند دیکھیں (1 راوی)
ہم سے محمد بن مثنیٰ نے بیان کیا، کہا کہ ہم سے معاذ بن معاذ نے بیان کیا، ان سے عبداللہ بن عون نے بیان کیا، ان سے محمد بن سیرین نے کہ رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ
- 1صحابی (راویِ اول)