مرکزی مواد پر جائیں
صحیح بخاری کی طرف واپس

صحیح بخاری #2142

مسلسل نمبر: 2142 · کتاب 34، حدیث 94

100%
زیرِ جائزہ

حَدَّثَنَا مَسْلَمَةَ، حَدَّثَنَا مَالِكٌ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ـ رضى الله عنهما ـ قَالَ نَهَى النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم عَنِ النَّجْشِ‏.‏

اردو ترجمہ

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے «نجش» ( فریب، دھوکہ ) سے منع فرمایا تھا۔

انگریزی ترجمہ

Narrated Ibn `Umar:Allah's Messenger (ﷺ) forbade Najsh

سند دیکھیں (1 راوی)

ہم سے مسلمہ قعنبی نے بیان کیا، کہا کہ ہم سے امام مالک نے بیان کیا، ان سے نافع نے، اور ان سے عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے کہ

  1. 1
    صحابی (راویِ اول)