مرکزی مواد پر جائیں
صحیح بخاری کی طرف واپس

صحیح بخاری #2000

مسلسل نمبر: 2000 · کتاب 30، حدیث 105

100%
زیرِ جائزہ

‏ إِنْ شَاءَ صَامَ ‏"‏‏.‏

اردو ترجمہ

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا عاشورہ کے دن اگر کوئی چاہے تو روزہ رکھ لے۔

انگریزی ترجمہ

Whoever wishes may fast on the day of 'Ashura

سند دیکھیں (1 راوی)

حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِمٍ، عَنْ عُمَرَ بْنِ مُحَمَّدٍ، عَنْ سَالِمٍ، عَنْ أَبِيهِ ـ رضى الله عنه ـ قَالَ قَالَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم يَوْمَ عَاشُورَاءَ ‏

ہم سے ابوعاصم نے بیان کیا، ان سے عمر بن محمد نے، ان سے سالم بن عمر رضی اللہ عنہما نے، اور ان سے ان کے والد نے بیان کیا کہ

  1. 1
    صحابی (راویِ اول)