صحیح بخاری کی طرف واپس
صحیح بخاری #1677
مسلسل نمبر: 1677 · کتاب 25، حدیث 157
100%
حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ، حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ـ رضى الله عنهما ـ قَالَ بَعَثَنِي رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم مِنْ جَمْعٍ بِلَيْلٍ.
اردو ترجمہ
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے مزدلفہ سے رات ہی میں منیٰ روانہ کر دیا تھا۔
انگریزی ترجمہ
Narrated Ibn `Abbas:Allah's Messenger (ﷺ) had sent me from Jam' (i.e. Al-Muzdalifa) at night
سند دیکھیں (1 راوی)
ہم سے سلیمان بن حرب نے بیان کیا، کہا کہ ہم سے حماد بن زید نے بیان کیا، ان سے ایوب سختیانی نے، ان سے عکرمہ نے اور ان سے عباس رضی اللہ عنہما نے کہ
- 1صحابی (راویِ اول)