صحیح بخاری کی طرف واپس
صحیح بخاری #1509
مسلسل نمبر: 1509 · کتاب 24، حدیث 109
100%
حَدَّثَنَا آدَمُ، حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ مَيْسَرَةَ، حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ عُقْبَةَ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ـ رضى الله عنهما ـ أَنَّ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم أَمَرَ بِزَكَاةِ الْفِطْرِ قَبْلَ خُرُوجِ النَّاسِ إِلَى الصَّلاَةِ.
اردو ترجمہ
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے صدقہ فطر نماز ( عید ) کے لیے جانے سے پہلے پہلے نکالنے کا حکم دیا تھا۔
انگریزی ترجمہ
Narrated Ibn `Umar:The Prophet (ﷺ) ordered the people to pay Zakat-ul-Fitr before going to the `Id prayer
سند دیکھیں (1 راوی)
ہم سے آدم بن ابی ایاس نے بیان کیا انہوں نے کہا کہ ہم سے حفص بن میسرہ نے بیان کیا ‘ انہوں نے کہا کہ مجھ سے موسیٰ بن عقبہ نے بیان کیا ‘ ان سے نافع نے اور ان سے عمر رضی اللہ عنہما نے کہ
- 1صحابی (راویِ اول)