صحیح بخاری کی طرف واپس
صحیح بخاری #1505
مسلسل نمبر: 1505 · کتاب 24، حدیث 105
100%
حَدَّثَنَا قَبِيصَةُ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ، عَنْ عِيَاضِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، عَنْ ـ رضى الله عنه ـ قَالَ كُنَّا نُطْعِمُ الصَّدَقَةَ صَاعًا مِنْ شَعِيرٍ.
اردو ترجمہ
ہم ایک صاع ”جَو“ کا صدقہ دیا کرتے تھے۔
انگریزی ترجمہ
Narrated Abu Sa`id:We used to give one Sa' of barley as Sadaqat-ul-Fitr (per head)
سند دیکھیں (1 راوی)
ہم سے قبیصہ بن عقبہ نے بیان کیا ‘ انہوں نے کہا کہ ہم سے سفیان نے بیان کیا ‘ انہوں نے کہا کہ ہم سے زید بن اسلم نے بیان کیا ‘ انہوں نے کہا کہ ہم سے عیاض بن عبداللہ نے بیان کیا اور ان سے رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ
- 1صحابی (راویِ اول)