مرکزی مواد پر جائیں
صحیح بخاری کی طرف واپس

صحیح بخاری #1487

مسلسل نمبر: 1487 · کتاب 24، حدیث 87

100%
زیرِ جائزہ

حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ، حَدَّثَنِي اللَّيْثُ، حَدَّثَنِي خَالِدُ بْنُ يَزِيدَ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ أَبِي رَبَاحٍ، عَنْ ـ رضى الله عنهما ـ‏.‏ نَهَى النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم عَنْ بَيْعِ الثِّمَارِ حَتَّى يَبْدُوَ صَلاَحُهَا‏.‏

اردو ترجمہ

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے پھل کو اس وقت تک بیچنے سے منع فرمایا جب تک ان کی پختگی کھل نہ جائے۔

انگریزی ترجمہ

Narrated Jabir bin `Abdullah:The Prophet (ﷺ) had forbidden the sale of fruits till they were ripe (free from blight)

سند دیکھیں (1 راوی)

ہم سے عبداللہ بن یوسف نے بیان کیا ‘ انہوں نے کہا کہ مجھ سے لیث نے بیان کیا ‘ انہوں نے کہا کہ مجھ سے خالد بن یزید نے بیان کیا ‘ ان سے عطاء بن ابی رباح نے بیان کیا اور ان سے رضی اللہ عنہما نے کہ

  1. 1
    صحابی (راویِ اول)