صحیح بخاری کی طرف واپس
صحیح بخاری #1345
مسلسل نمبر: 1345 · کتاب 23، حدیث 100
100%
حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ سُلَيْمَانَ، حَدَّثَنَا اللَّيْثُ، حَدَّثَنَا ابْنُ شِهَابٍ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ كَعْبٍ، أَنَّ ـ رضى الله عنهما ـ أَخْبَرَهُ أَنَّ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم كَانَ يَجْمَعُ بَيْنَ الرَّجُلَيْنِ مِنْ قَتْلَى أُحُدٍ.
اردو ترجمہ
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے احد کے دو دو شہیدوں کو دفن کرنے میں ایک ساتھ جمع فرمایا تھا۔
انگریزی ترجمہ
Narrated Jabir bin `Abdullah:The Prophet (ﷺ) buried every two martyrs in of Uhud in one grave
سند دیکھیں (1 راوی)
ہم سے سعید بن سلیمان نے بیان کیا ‘ انہوں نے کہا کہ ہم سے لیث نے بیان کیا ‘ انہوں نے کہا کہ ہم سے ابن شہاب نے بیان کیا۔ ان سے عبدالرحمٰن بن کعب نے کہ رضی اللہ عنہما نے انہیں خبر دی کہ
- 1صحابی (راویِ اول)