مرکزی مواد پر جائیں
صحیح بخاری کی طرف واپس

صحیح بخاری #1317

مسلسل نمبر: 1317 · کتاب 23، حدیث 74

100%
زیرِ جائزہ

حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، عَنْ أَبِي عَوَانَةَ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ عَطَاءٍ، عَنْ ـ رضى الله عنهما ـ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم صَلَّى عَلَى النَّجَاشِيِّ، فَكُنْتُ فِي الصَّفِّ الثَّانِي أَوِ الثَّالِثِ‏.‏

اردو ترجمہ

جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے نجاشی کی نماز جنازہ پڑھی تو میں دوسری یا تیسری صف میں تھا۔

انگریزی ترجمہ

Narrated Jabir bin `Abdullah:Allah's Messenger (ﷺ) offered the funeral prayer for An-Najashi and I was in the second or third row

سند دیکھیں (1 راوی)

ہم سے مسدد نے بیان کیا ‘ انہوں نے کہا کہ ہم سے ابوعوانہ وضاح یشکری نے بیان کیا ‘ ان سے قتادہ نے بیان کیا ‘ ان سے عطاء نے اور ان سے رضی اللہ عنہما نے کہ

  1. 1
    صحابی (راویِ اول)