صحیح بخاری کی طرف واپس
صحیح بخاری #1278
مسلسل نمبر: 1278 · کتاب 23، حدیث 39
100%
حَدَّثَنَا قَبِيصَةُ بْنُ عُقْبَةَ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ خَالِدٍ الْحَذَّاءِ، عَنْ أُمِّ الْهُذَيْلِ، عَنْ ـ رضى الله عنها ـ قَالَتْ نُهِينَا عَنِ اتِّبَاعِ الْجَنَائِزِ، وَلَمْ يُعْزَمْ عَلَيْنَا.
اردو ترجمہ
ہمیں ( عورتوں کو ) جنازے کے ساتھ چلنے سے منع کیا گیا مگر تاکید سے منع نہیں ہوا۔
انگریزی ترجمہ
Narrated Um 'Atiyya:We were forbidden to accompany funeral processions but not strictly
سند دیکھیں (1 راوی)
ہم سے قبیصہ بن عقبہ نے بیان کیا ‘ انہوں نے کہا کہ ہم سے سفیان ثوری نے بیان کیا ‘ ان سے خالد حذاء نے ‘ ان سے ام ہذیل حفصہ بنت سیرین نے ‘ ان سے رضی اللہ عنہا نے بیان کیا کہ
- 1صحابی (راویِ اول)