صحیح بخاری کی طرف واپس
صحیح بخاری #1252
مسلسل نمبر: 1252 · کتاب 23، حدیث 14
100%
اتَّقِي اللَّهَ وَاصْبِرِي ".
اردو ترجمہ
اللہ سے ڈر اور صبر کر۔
انگریزی ترجمہ
Fear Allah and be patient
سند دیکھیں (1 راوی)
حَدَّثَنَا آدَمُ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، حَدَّثَنَا ثَابِتٌ، عَنْ ـ رضى الله عنه ـ قَالَ مَرَّ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم بِامْرَأَةٍ عِنْدَ قَبْرٍ وَهِيَ تَبْكِي فَقَالَ
ہم سے آدم بن ابی ایاس نے بیان کیا، کہا کہ ہم سے شعبہ نے بیان کیا، کہا کہ ہم سے ثابت نے اور ان سے رضی اللہ عنہ نے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ایک عورت کے پاس سے گزرے جو ایک قبر پر بیٹھی ہوئی رو رہی تھی، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس سے فرمایا کہ
- 1صحابی (راویِ اول)