صحیح بخاری کی طرف واپس
صحیح بخاری #1168
مسلسل نمبر: 1168 · کتاب 19، حدیث 47
100%
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ، قَالَ أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، عَنْ إِسْحَاقَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي طَلْحَةَ، عَنْ ـ رضى الله عنه ـ قَالَ صَلَّى لَنَا رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم رَكْعَتَيْنِ ثُمَّ انْصَرَفَ.
اردو ترجمہ
ہمیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ( ہمارے گھر میں جب دعوت میں آئے تھے ) دو رکعت نماز پڑھائی اور پھر واپس تشریف لے گئے۔
انگریزی ترجمہ
Narrated Anas bin Malik:Allah's Messenger (ﷺ) led us and offered a two rak`at prayer and then went away
سند دیکھیں (1 راوی)
ہم سے عبداللہ بن یوسف تنیسی نے بیان کیا، کہا کہ ہمیں امام مالک نے خبر دی، انہیں اسحاق بن عبداللہ بن ابی طلحہ نے اور انہیں رضی اللہ عنہ نے کہ
- 1صحابی (راویِ اول)