مرکزی مواد پر جائیں
صحیح بخاری کی طرف واپس

صحیح بخاری #1094

مسلسل نمبر: 1094 · کتاب 18، حدیث 14

100%
زیرِ جائزہ

حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ، قَالَ حَدَّثَنَا شَيْبَانُ، عَنْ يَحْيَى، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، أَنَّ عَبْدِ اللَّهِ، أَخْبَرَهُ أَنَّ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم كَانَ يُصَلِّي التَّطَوُّعَ وَهْوَ رَاكِبٌ فِي غَيْرِ الْقِبْلَةِ‏.‏

اردو ترجمہ

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نفل نماز اپنی اونٹنی پر غیر قبلہ کی طرف منہ کر کے بھی پڑھتے تھے۔

انگریزی ترجمہ

Narrated Jabir bin `Abdullah:The Prophet (ﷺ) used to offer the Nawafil, while riding, facing a direction other than that of the Qibla

سند دیکھیں (1 راوی)

ہم سے ابونعیم نے بیان کیا، انہوں نے کہا کہ ہم سے شیبان نے کہا، ان سے یحییٰ نے بیان کیا، ان سے محمد بن عبدالرحمٰن نے بیان کیا، کہ رضی اللہ عنہما نے انہیں خبر دی کہ

  1. 1
    صحابی (راویِ اول)