مرکزی مواد پر جائیں
صحیح بخاری کی طرف واپس

صحیح بخاری #1089

مسلسل نمبر: 1089 · کتاب 18، حدیث 10

100%
زیرِ جائزہ

حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ، قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ، وَإِبْرَاهِيمَ بْنِ مَيْسَرَةَ، عَنْ ـ رضى الله عنه ـ قَالَ صَلَّيْتُ الظُّهْرَ مَعَ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم بِالْمَدِينَةِ أَرْبَعًا، وَبِذِي الْحُلَيْفَةِ رَكْعَتَيْنِ‏.‏

اردو ترجمہ

میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ مدینہ منورہ میں ظہر کی چار رکعت پڑھی اور ذوالحلیفہ میں عصر کی دو رکعت پڑھی۔

انگریزی ترجمہ

Narrated Anas bin Malik: I offered four rak`at of Zuhr prayer with the Prophet (ﷺ) at Medina and two rak`at at Dhul-Hulaifa. (i.e. shortened the `Asr prayer)

سند دیکھیں (1 راوی)

ہم سے ابونعیم نے بیان کیا، انہوں نے کہا کہ ہم سے سفیان نے، محمد بن منکدر اور ابراہیم بن میسرہ سے بیان کیا، ان سے رضی اللہ عنہ نے کہا کہ

  1. 1
    صحابی (راویِ اول)