مرکزی مواد پر جائیں
صحیح بخاری کی طرف واپس

صحیح بخاری #1073

مسلسل نمبر: 1073 · کتاب 17، حدیث 7

100%
زیرِ جائزہ

حَدَّثَنَا آدَمُ بْنُ أَبِي إِيَاسٍ، قَالَ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي ذِئْبٍ، قَالَ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ قُسَيْطٍ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ يَسَارٍ، عَنْ ثَابِتٍ، قَالَ قَرَأْتُ عَلَى النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم ‏{‏وَالنَّجْمِ‏}‏ فَلَمْ يَسْجُدْ فِيهَا‏.‏

اردو ترجمہ

میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے سورۃ النجم کی تلاوت کی اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس میں سجدہ نہیں کیا۔

انگریزی ترجمہ

Narrated Zaid bin Thabit:I recited An-Najm before the Prophet, yet he did not perform a prostration

سند دیکھیں (1 راوی)

ہم سے آدم بن ابی ایاس نے بیان کیا، کہا کہ ہم سے ابن ابی ذئب نے بیان کیا، کہا کہ ہم سے یزید بن عبداللہ بن قسیط نے بیان کیا، ان سے عطاء بن یسار نے، ان سے رضی اللہ عنہ نے کہا کہ

  1. 1
    صحابی (راویِ اول)