مرکزی مواد پر جائیں
صحیح بخاری کی طرف واپس

صحیح بخاری #1069

مسلسل نمبر: 1069 · کتاب 17، حدیث 3

100%
زیرِ جائزہ

حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ، وَأَبُو النُّعْمَانِ، قَالاَ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ـ رضى الله عنهما ـ قَالَ ‏{‏ص‏}‏ لَيْسَ مِنْ عَزَائِمِ السُّجُودِ، وَقَدْ رَأَيْتُ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم يَسْجُدُ فِيهَا‏.‏

اردو ترجمہ

سورۃ ص کا سجدہ کچھ تاکیدی سجدوں میں سے نہیں ہے اور میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو سجدہ کرتے ہوئے دیکھا۔

انگریزی ترجمہ

Narrated Ibn `Abbas:The prostration of Sa`d is not a compulsory one but I saw the Prophet (ﷺ) prostrating while reciting it

سند دیکھیں (1 راوی)

ہم سے سلیمان بن حرب اور ابوالنعمان بن فضل نے بیان کیا، ان دونوں نے کہا کہ ہم سے حماد بن زید نے بیان کیا، ان سے ایوب نے بیان کیا، ان سے عکرمہ نے بیان کیا اور ان سے عباس رضی اللہ عنہما نے فرمایا کہ

  1. 1
    صحابی (راویِ اول)