مرکزی مواد پر جائیں
سنن ابو داؤد کی طرف واپس

سنن ابو داؤد #995

مسلسل نمبر: 995 · کتاب 2، حدیث 606

100%
زیرِ جائزہ
ضعیفDaif (Al-Albani)

حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ عُمَرَ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ سَعْدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ أَبِي عُبَيْدَةَ، عَنْ أَبِيهِ، أَنَّ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم كَانَ فِي الرَّكْعَتَيْنِ الأُولَيَيْنِ كَأَنَّهُ عَلَى الرَّضْفِ ‏.‏ قَالَ قُلْتُ حَتَّى يَقُومَ قَالَ حَتَّى يَقُومَ ‏.‏

اردو ترجمہ

ہم نے پوچھا: کھڑے ہونے تک؟ تو سعد بن ابراہیم نے کہا: کھڑے ہونے تک ۱؎۔

انگریزی ترجمہ

Narrated Abdullah ibn Mas'ud: The Prophet (ﷺ) was in the first two rak'ahs as though he were on heated stones. The narrator Shu'bah said: We said: Till he (the Prophet) got up

سند دیکھیں (1 راوی)

رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم پہلی دو رکعتوں میں یعنی پہلے تشہد میں اس طرح ہوتے تھے گویا کہ گرم پتھر پر ( بیٹھے ) ہیں۔ شعبہ کہتے ہیں کہ

  1. 1
    صحابی (راویِ اول)