سنن ابو داؤد کی طرف واپس
سنن ابو داؤد #896
مسلسل نمبر: 896 · کتاب 2، حدیث 506
100%
حَدَّثَنَا الرَّبِيعُ بْنُ نَافِعٍ أَبُو تَوْبَةَ، حَدَّثَنَا شَرِيكٌ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، قَالَ وَصَفَ لَنَا فَوَضَعَ يَدَيْهِ وَاعْتَمَدَ عَلَى رُكْبَتَيْهِ وَرَفَعَ عَجِيزَتَهُ وَقَالَ هَكَذَا كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم يَسْجُدُ .
اردو ترجمہ
نے ہمیں سجدہ کرنے کا طریقہ بتایا تو انہوں نے اپنے دونوں ہاتھ زمین پر رکھے اور اپنے دونوں گھٹنوں پر ٹیک لگائی اور اپنی سرین کو بلند کیا اور کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اسی طرح سجدہ کرتے تھے۔
انگریزی ترجمہ
Narrated Al-Bara' ibn Azib: Al-Bara' described to us (the nature of prostration). He placed his hands (palms), reclined on his knees, and raised his hips; he said: This is how the Messenger of Allah (ﷺ) used to prostrate himself
سند دیکھیں (1 راوی)
ابواسحاق کہتے ہیں کہ رضی اللہ عنہ
- 1صحابی (راویِ اول)